اتوار,  21 دسمبر 2025ء

ایلون مسک کے حق میں فیصلہ ، تاریخ کا مہنگا ترین 139 ارب ڈالر کا پیکیج بحال

ایلون مسک کے حق میں فیصلہ ، تاریخ کا مہنگا ترین 139 ارب ڈالر کا پیکیج بحال
ایلون مسک کے حق میں فیصلہ ، تاریخ کا مہنگا ترین 139 ارب ڈالر کا پیکیج بحال

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا کی ریاست ڈیلاویئر کی سپریم کورٹ نے ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک کے 2018 کے تنخواہ کے پیکج کو بحال کر دیا ہے۔ ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کے تنخواہ کے پیکیج کی مالیت اب تقریباً 139 ارب ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ غیر ملکی