واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے چینی وزیرِاعظم لی کیانگ سے ملاقات کی ہے۔ ایلون مسک نے چینی وزیرِاعظم لی کیانگ سے ہونے والی اپنی ملاقات کی تصدیق خود اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کی ہے۔ اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ’وزیر