هفته,  23 نومبر 2024ء

ایف بی آر نے جعلی رسیدیں جاری کرنے پر 5 ریسٹورنٹس سیل کر دیے

ایف بی آر نے جعلی رسیدیں جاری کرنے پر 5 ریسٹورنٹس سیل کر دیے

اسلام آباد میں ریجنل ٹیکس آفس نے جعلی رسیدیں جاری کرنے پر 5 ریسٹورنٹس سیل کر دیے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق صارفین کی شکایات پر ریسٹورنٹس کے خلاف کارروائی کی گئی۔ پوائنٹ آف سیل ٹریکنگ سافٹ ویئر کے ذریعے رسیدیں جعلی ہونے کی تصدیق کی