
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں ایف بی آر کے نان کیڈر افسران اور ملازمین کی جانب سے تنخواہوں اور مراعات میں امتیازی سلوک کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔ ریجنل اور کارپوریٹ ٹیکس دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین نے دفاتر کے باہر احتجاجی مظاہرے