جمعه,  27 دسمبر 2024ء

ایف آئی اے کی کارروائی،یونان کشتی حادثے میں ملوث ملزم گرفتار

ایف آئی اے کی کارروائی،یونان کشتی حادثے میں ملوث ملزم گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ایف آئی اے نے کامیاب کارروائی کرکے یونان کشتی حادثے میں ملوث ملزم گرفتارکرلیا۔ ڈائریکٹرعبدالقادر قمر کے مطابق ملزم انسانی اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گینگ کا رکن ہے،ملزم نے شہری کو یورپ بھجوانے کیلئے 28 لاکھ روپے لیے۔ مزید پڑھیں؛ بیرون ملک سے آنیوالوں کے ایک موبائل