اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، غیرملکی سمیت 12 ملزمان گرفتار September 4, 2025
پیوٹن سے ملاقات کے بعد کم جونگ کی کرسی کی صفائی کرکے ڈی این اے کے ثبوت مٹا دیئے گئے September 4, 2025
ایف آئی اے کی جانب سے جنرل اور گیٹ چیکنگ روکے جانے کے احکامات April 23, 2024 ایف آئی اے امیگریشن ونگ نے مسافروں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے جنرل چیکنگ / گیٹ چیکنگ کے خاتمے کے احکامات جاری کر دئیے ان احکامات کا بنیادی مقصد قانونی مسافروں کو بہترین سروس مہیا کرنا ہے تاکہ مسافر لمبی قطاروں کی پریشانی سے بچ سکیں۔