ایشیا کپ ، پاکستان اور بھارت کم سے کم دو بار ٹکرائیں گے July 2, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایشیا کپ کا آغاز 5 ستمبر سے کئے جانے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ا یشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا 7 ستمبر کو ہوگا، ایونٹ میں کم سے کم دو بار پاک بھارت مقابلہ ہوگا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک مقابلہ