جمعرات,  02 اکتوبر 2025ء

ایشیا کپ، بھارتی کھلاڑیوں کو سابق پاکستانی کرکٹر سے ہاتھ ملانا پڑ گیا، حب الوطنی پر سوال؟

ایشیا کپ، بھارتی کھلاڑیوں کو سابق پاکستانی کرکٹر سے ہاتھ ملانا پڑ گیا، حب الوطنی پر سوال؟

دبئی(روشن پاکستان نیوز) ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گئے اہم میچ میں بھارتی کھلاڑیوں کو پاکستان کے سابق کرکٹر مشتاق احمد سے ہاتھ ملانا پڑ گیا۔ سپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت نے بنگلہ دیش کو شکست دیتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی