بدھ,  05 نومبر 2025ء

ایشیا میں سب سے زیادہ منافع کمانے والے بینکوں میں پاکستانی بینک سرفہرست

ایشیا میں سب سے زیادہ منافع کمانے والے بینکوں میں پاکستانی بینک سرفہرست
ایشیا میں سب سے زیادہ منافع کمانے والے بینکوں میں پاکستانی بینک سرفہرست

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی بینکوں نے سال 2025 کی تیسری سہ ماہی میں ایشیا پیسیفک ریجن میں سب سے زیادہ منافع کمانے والے بینکوں کی فہرست میں نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔ ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلیجنس کے ایک تجزیے کے مطابق، بینک آف پنجاب 176.4 فیصد کا