ایشیاکپ؛ مستقبل میں ٹورنامنٹ کی میزبانی کون کرے گا؟ April 17, 2024 ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے بھارتی نشریاتی اداروں سے مشورہ طلب کرتے ہوئے ایشیاکپ کیلئے میڈیا حقوق کی بولی لگانے کا عمل شروع کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ کرک بز کی رپورٹ کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل نے 4 ٹورنامنٹس کے میڈیا حقوق کے سودے کا ارادہ رکھتی ہے