
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایشیائی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح پر پاک فوج نے نوجوانوں کھلاڑیوں کو تمام سہولیات دینے کا اعلان کردیا۔ 32ویں ایشیائی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں سہیل عدنان نے تاریخی فتح حاصل کی، انہوں نے بھارتی کھلاڑی