جمعرات,  25 دسمبر 2025ء

ایشز سیریز ، باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیلئے آسٹریلیا کا 12 رکنی اسکواڈ سامنے آ گیا

ایشز سیریز ، باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیلئے آسٹریلیا کا 12 رکنی اسکواڈ سامنے آ گیا

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے 26 دسمبر سے شروع ہونے والے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے 12 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ آسٹریلوی ٹیم میلبرن میں آل پیس اٹیک کے ساتھ میدان میں اترے گی ، آسٹریلیا کے اعلان کردہ 12 کھلاڑیوں میں کوئی اسپنر شامل نہیں۔