اتوار,  21 دسمبر 2025ء

ایشزمیں شکست پرانگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نے کیا کہا؟

ایشزمیں شکست پرانگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نے کیا کہا؟

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ برینڈن میکلم نے ایشز سیریز میں ابتدائی تین ٹیسٹ میچز میں شکست کے بعد تسلیم کر لیا ہے کہ ٹیم کی تیاریوں پر اٹھنے والے سوالات بالکل جائز ہیں۔ ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں 82 رنز سے شکست کے بعد آسٹریلیا نے سیریز میں