بدھ,  10  ستمبر 2025ء

ایس پی غلام مصطفیٰ گیلانی نے بطور ریجنل آفیسر پنجاب ہائی وے پٹرول راولپنڈی ریجن چارج سنبھال لیا

ایس پی غلام مصطفیٰ گیلانی نے بطور ریجنل آفیسر پنجاب ہائی وے پٹرول راولپنڈی ریجن چارج سنبھال لیا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) ایس پی غلام مصطفیٰ گیلانی نے پنجاب ہائی وے پٹرول راولپنڈی ریجن کے ریجنل آفیسر کے طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ریجن آفس پہنچنے پر اسٹاف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ نئے ریجنل آفیسر نے تمام برانچز کے انچارجز سے ملاقات کی اور ادارے