پیر,  30 دسمبر 2024ء

ایس سی او کانفرنس، اسلام آباد ٹریفک پولیس نے پلان ترتیب دیدیا

ایس سی او کانفرنس، اسلام آباد ٹریفک پولیس نے پلان ترتیب دیدیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شنگھائی تعاون کانفرنس کے سلسلے میں اسلام آباد ٹریفک پولیس نے جامع پلان ترتیب دے دیا۔ اسلام آباد ترجمان ٹریفک پولیس نے کہا ہے کہ عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے مورخہ15،14اور 16 اکتوبر 2024 کو اسلام آباد میں شنگھائی تعاون کانفرنس کے سلسلہ میں