ایس سی او اجلاس کو کامیاب بنانے کیلئے پاکستان کی حمایت کی، بھارتی وزیر خارجہ

ایس سی او اجلاس کو کامیاب بنانے کیلئے پاکستان کی حمایت کی، بھارتی وزیر خارجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے کہ ایس سی او اجلاس کو کامیاب بنانے کے لیے پاکستان کی حمایت کی۔ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے ایس ای او اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو ایس سی او کی صدارت سنبھالنے پر