ایس ایچ او کوہسار اور پریس کلب

مخصوص لوگ محدود کلام
ایس ایچ او کوہسار اور پریس کلب

دوحرف/رشید ملک بہت کم ایسا ہوا ہے کہ پولیس کے بارے میں عام شہریوں کے ذہن میں کوئی مثبت خیال آیا ہو یا ہمدردی کی سوچ نے وجود بنایا ہو،دنیا بھر کی پولیس عوام کی نفرت اور غیض و غضب کی مستحق ٹھہرتی ہے وطن عزیز میں یہ معاملہ نہ