وزارت ہیومن رائٹس کا ایس ایچ او کے اعلانات کے خلاف آئی جی اسلام آباد کو خط February 5, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) منسٹری آف ہیومن رائٹس نے آئی جی اسلام آباد کو ایک خط لکھا ہے جس میں ایس ایچ او سیکریٹریٹ اشفاق وڑائچ کے خلاف کارروائی کی درخواست کی گئی ہے۔ خط ڈی جی ہیومن رائٹس ہیلپ لائن کی جانب سے لکھا گیا تھا۔ دستاویزات کے مطابق،