جمعه,  04 اپریل 2025ء

ایس اینڈ پی گلوبل کا خواتین کی معاشی خودمختاری کیلئے ElevateHER نامی پروگرام کاآغاز

ایس اینڈ پی گلوبل کا خواتین کی معاشی خودمختاری کیلئے ElevateHER نامی پروگرام کاآغاز

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان نے خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کیلئے “ایلیویٹ ہر (ElevateHER)کے نام سے تین سالہ پروگرام کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد پاکستان بھر سے 1,000 خواتین اور لڑکیوں کو فری لانسنگ اور کاروبار شروع