بدھ,  22 جنوری 2025ء

ایزی پیسہ کی خدمات پر صارفین کی شکایات، سیکیورٹی اور کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے

ایزی پیسہ کی خدمات پر صارفین کی شکایات، سیکیورٹی اور کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ایزی پیسہ کی خدمات کے حوالے سے صارفین کی جانب سے مختلف شکایات سامنے آرہی ہیں، جس کے باعث کمپنی کی کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ ایک صارف نے بتایا کہ انہوں نے گزشتہ روز ایزی پیسہ اپلیکیشن سے جیز نمبر پر ہفتہ وار