بدھ,  15 جنوری 2025ء

ایزی پیسہ نے مزدوروں کی حفاظت کے لیے بیمہ شدہ بل بورڈز کا آغاز کر دیا

ایزی پیسہ نے مزدوروں کی حفاظت کے لیے بیمہ شدہ بل بورڈز کا آغاز کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایزی پیسہ نے پاکستان میں آؤٹ ڈور اشتہارات کی صنعت میں ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے مزدوروں کے لیے بیمہ شدہ بل بورڈز کا آغاز کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ان مزدوروں کو تحفظ فراہم کرنا ہے جو روزانہ خطرناک ماحول میں کام کرتے ہیں،