ایریگیشن سوسائٹی کوٹ لکھپت “سانپ سوسائٹی” بن گئی، مکینوں کی زندگیاں خطرے میں، انتظامیہ خاموش July 22, 2025 لاہور ( روشن پاکستان نیوز) — لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں واقع ایریگیشن ہاؤسنگ سوسائٹی، جو کہ لاہور ریس کلب سے متصل ہے، سانپوں کی آماجگاہ بن چکی ہے۔ سوسائٹی کے رہائشیوں نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث