







تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے آرمی چیف میجر جنرل امیرحاتمی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے مقابلے میں ایران آج کہیں زیادہ مضبوط اور طاقتور پوزیشن میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2025 میں اسرائیل کے ساتھ ہونے والی جنگ ایرانی مسلح افواج کے لیے