








تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے 2 مختلف شہروں میں دھماکوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر 5 افراد ہلاک جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے خلیجی ساحلی شہر بندر عباس میں ہفتے کو عمارت میں دھماکا ہوا، دھماکے کی وجہ تاحال معلوم نہیں