جمعرات,  03 جولائی 2025ء

ایران کے جوہری پروگرام پر پیوٹن اور میکرون کے درمیان 2 گھنٹے طویل گفتگو

ایران کے جوہری پروگرام پر پیوٹن اور میکرون کے درمیان 2 گھنٹے طویل گفتگو

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کے درمیان ایران کے ایٹمی پروگرام پر دو گھنٹے طویل ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ عالمی خبر ایجنسیوں کے مطابق، اس اہم گفتگو میں مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، ایران کے جوہری عزائم اور عالمی سیکیورٹی پر اس کے ممکنہ اثرات