جمعرات,  14  اگست 2025ء

ایران کی جراتمندانہ کارروائی پر امت مسلمہ متحد ہو، اسلامی ممالک امریکہ کے اڈے ختم کریں: ایم اے ہارون شیخ

ایران کی جراتمندانہ کارروائی پر امت مسلمہ متحد ہو، اسلامی ممالک امریکہ کے اڈے ختم کریں: ایم اے ہارون شیخ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما ایم اے ہارون شیخ نے کہا ہے کہ آج اسلام کی بنیاد جو 313 کے مقابلے میں ہزاروں کے لشکر کے خلاف چلی تھی آج ایران نے وزیراعظم شہباز شریف کے ان بیانات پر کے ہم ایران کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے