ایران کیخلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے: برطانوی وزیراعظم March 16, 2026 لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ برطانیہ ایران کے خلاف جاری جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، تاہم خطے میں سمندری آمدورفت کی بحالی اور آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر کام کیا جا رہا ہے۔ پریس کانفرنس