منگل,  30 دسمبر 2025ء

ایران کا ٹرمپ کی تہران پر قیامت برپا کرنے کی دھمکی پر سخت ردعمل سامنے آگیا

ایران کا ٹرمپ کی تہران پر قیامت برپا کرنے کی دھمکی پر سخت ردعمل سامنے آگیا

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے دی جانے والی وارننگ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کسی بھی قسم کی جارحیت کی صورت میں انتہائی سخت جواب دے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایران اپنی خودمختاری اور قومی سلامتی