اتوار,  11 جنوری 2026ء

ایران کا مظاہرین کو بھڑکانے والے 600 موساد ایجنٹوں کو بے نقاب کرنے کا دعویٰ

ایران کا مظاہرین کو بھڑکانے والے 600 موساد ایجنٹوں کو بے نقاب کرنے کا دعویٰ

تہران(روشن پاکستان نیوز): ایران نے مظاہرین کو بھڑکانے والے 600 موساد ایجنٹوں کو بےنقاب کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایران میں پاسداران انقلاب نے ایسے 600 افراد کی شناخت کی ہے، جو موساد کی ایجنٹ ہیں اور احتجاج کو بھڑکانے میں ملوث ہیں، خبرایجنسی تسنیم کے ٹیلی گرام چینل نے بتایا حنظلہ