منگل,  05  اگست 2025ء

ایران کا فضائی حدود مکمل طور پر کھولنے کا اعلان

ایران کا فضائی حدود مکمل طور پر کھولنے کا اعلان

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے آج سے اپنی فضائی حدود کو مکمل طور پر کھولنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران اور اسرائیل کے درمیان 12 روزہ کشیدگی کے بعد ایران نے آج سے اپنی فضائی پابندیاں ختم کردی ہیں۔ ایرانی شہری ہوابازی کے ادارے