







ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ ایران پر کسی بھی نئے امریکی حملے کے سنگین نتائج ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے زیرِ کنٹرول ایرانی جوہری تنصیبات پر پہلے ہی