ایران پر امریکی حملوں کے بعد تیسری جنگ عظیم کا خدشہ: نیوکلئیر حملے میں دنیا اور پاکستان کے سب سے محفوظ مقامات کونسے؟

ایران پر امریکی حملوں کے بعد تیسری جنگ عظیم کا خدشہ: نیوکلئیر حملے میں دنیا اور پاکستان کے سب سے محفوظ مقامات کونسے؟

اسلام آباد: دنیا اس وقت ایک خطرناک صورتحال سے دوچار ہے کیونکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی تین نیوکلئیر تنصیبات پر حملہ کردیا ہے۔ جس سے دنیا تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر پہنچ سکتی ہے۔ اگر ایران امریکا کشیدگی بڑھتی ہے تو جوہری جنگ چھڑنے کا خطرہ