پیر,  12 جنوری 2026ء

ایران پرگہری نظر، شہریوں کو قتل کیا گیا توامریکا مداخلت کرے گا، ٹرمپ

ایران پرگہری نظر، شہریوں کو قتل کیا گیا توامریکا مداخلت کرے گا، ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران میں جاری مظاہروں اور عوام کے خلاف ہونے والے ظلم و تشدد پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔  امریکی صدرنے کہا کہ اگرایران میں عوام کے خلاف قتل وغارت گری ہوئی توامریکا مداخلت کرے گا، تاہم انہوں نے