چھانگامانگا: فیکٹری بس کی رکشےکو ٹکر، بورڈ کا پرچہ دینے جانیوالی 2 طالبات جاں بحق، 5 زخمی April 29, 2026
ایران نے میزائل لانچروں کی منتقلی شروع کردی، روس نے بھی جدید ہتھیار فراہم کردئے August 6, 2024 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران نے اپنے راکٹ لانچروں کو حرکت میں لانا شروع کر دیا ہے اور فوجی مشقیں بھی کر رہا ہے۔ یہ اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ تہران آنے والے دنوں میں اسرائیل پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہا