امارات: سوشل میڈیا پر ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر پاکستانیوں سمیت 25 افراد گرفتار March 15, 2026
ایران نے بھارت کے 2 بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دیدی March 15, 2026 تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے بھارت کے 2 بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ان جہازوں پر 92 ہزار ٹن ایل پی جی لدی ہے۔ 15 روز سے مسلط کردہ جنگ کے باوجود ایران میں سب کچھ نارمل ہے؛