اتوار,  13 اپریل 2025ء

ایران میں 8 پاکستانی قتل، حملہ آوروں کی شناخت نہ ہو سکی

ایران میں 8 پاکستانی قتل، حملہ آوروں کی شناخت نہ ہو سکی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایران کے صوبہ سیستان میں 8 پاکستانی شہریوں کو قتل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایران کے صوبے سیستان کے ضلع مہرستان کے گاؤں حائض آباد میں قتل کا واقعہ پیش آیا۔ تمام مقتولین کو ہاتھ پاؤں باندھ کر گولیاں ماری گئیں۔ مقتولین ایک ورکشاپ