سال2018کے حالات کے ذمہ دار جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ، کورٹ مارشل ہونا چاہیے،خواجہ آصف November 21, 2025
سال2018کے حالات کے ذمہ دار جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ، کورٹ مارشل ہونا چاہیے،خواجہ آصف November 21, 2025
ایران میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر پی آئی اے کی پہلی خصوصی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی June 18, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایران میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر پی آئی اے کی پہلی خصوصی پرواز اشک آباد سے اسلام آباد پہنچ گئی۔ پی آ ئی اے کی خصوصی پرواز پی کے 9552 کے ذریعے ایران میں پھنسے ہوئے 107 مسافر آج صبح 3 بجے بحفاظت وطن پہنچے۔