فیفا ورلڈ کپ 2026: فاتح ٹیم کی انعامی رقم میں 50 فیصد اضافہ، کتنے ملین ڈالر ملیں گے؟ December 17, 2025
ایران میں مسافر بس الٹ گئی ، 13 افراد ہلاک ، 13 زخمی December 17, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایران میں ہائی وے پر مسافر بس الٹنے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وسطی ایران کے ہائی وے پر مسافروں سے بھری بس اصفہان سے شمال مشرقی شہر مشہد کی جانب جا رہی تھی کہ ہائی وے