








تھران(روشن پاکستان نیوز) غیر قانونی طور پر ایرانی سرحد عبور کرنے کی کوشش کے دوران سردی سے درجنوں افغان شہری جاں بحق ہو گئے۔ ایرانی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ایران کی سرحد پر شدید سردی سے 40 افغان مہاجرین کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں ، 15 افغان مہاجرین کی لاشیں کوہسان