جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
تازہ ترین

ایران میں زائرین پر حملہ،افسوسناک خبر سامنے آگئی

ایران میں پاکستانی زائرین پر حملہ،افسوسناک خبر سامنے آگئی

تہران (روشن پاکستان نیوز) گوادر سے متصل ایرانی صوبے سیستان بلوچستان کی رمدان سرحد پر ایرانی حدود میں پاکستانی زائرین پر حملہ سے ہوا ہے ۔جس سے متعدد زائرین شدید زخمی ہوئے ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ گاڑیوں کی شیشے توڑ دیئے گئے ہیں ۔ بلوچستان

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News