ایران سے بات چیت کے لیے تیار ہیں، امریکی وزیر خارجہ June 22, 2025 واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ امریکا ایران سے بات چیت کے لیے تیار ہے،بات چیت کی پیش کش ابھی بھی موجود ہے،ایران امریکی صدر کے ساتھ چالاکی نہیں کر سکتا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ یہ ایران کے خلاف کوئی