راولپنڈی: پولیس پارٹی پر حملہ کرنے والے ملزم کو 13 سال قید اور جرمانہ، نعش برآمدگی کیس میں تحقیقات جاری January 18, 2025
ایران: سپریم کورٹ کے باہر مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 ججوں کو قتل کردی January 18, 2025 تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران میں سپریم کورٹ کے باہر مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 جج جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی میڈیا نے دارالحکومت تہران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ کے واقعے کی تصدیق کی ہے۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہےکہ سپریم کورٹ کے باہر ایک شخص نے فائرنگ کی