هفته,  28 مارچ 2026ء

ایران اور امریکا کے مذاکرات کی میزبانی پر کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا، خواجہ آصف

ایران اور امریکا کے مذاکرات کی میزبانی پر کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف

سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے مذاکرات کی میزبانی پر کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کے حوالے سے فی