بدھ,  27  اگست 2025ء

ایران اور اسرائیل جنگ بندی پر متفق، امریکی صدر کا اعلان

ایران اور اسرائیل جنگ بندی پر متفق، امریکی صدر کا اعلان

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان مکمل اور باقاعدہ جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے جس کا باضابطہ آغاز آئندہ چند گھنٹوں میں ہوگا۔ امریکی صدرٹرمپ نے کہا کہ یہ جنگ بندی دونوں ممالک کے مابین سفارتی کوششوں