
سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ امریکی صدر ٹرمپ کی بار بار کی دھمکیوں ،پابندیوں اور مذاکرات کی دعوتوں کے باوجود ایرانی عوام اور حکمران، اپنے جوہری پروگرام، اپنی قومی سلامتی ،عوام کے تحفظ کے موقف پر چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے ہیں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا