ایرانی سپریم لیڈر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنیکی پیشکش مسترد کر دی

ایرانی سپریم لیڈر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنیکی پیشکش مسترد کر دی

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی پیشکش مسترد کر دیا۔ سپریم لیڈر نے واشنگٹن کے تہران کی جوہری صلاحیتوں کو تباہ کرنے کے دعوے کو بھی رد کیا ہے ، انہوں