ایرانی حملوں کا خدشہ : امریکا کا اپنے شہریوں کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکم

ایرانی حملوں کا خدشہ : امریکا کا اپنے شہریوں کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکم

نیویارک (روشن پاکستان نیوز) امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے سعودی عرب میں متعین سفارتی عملے کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ نے مشرقِ وسطیٰ میں تیزی سے بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر سعودی عرب میں متعین اپنے غیر