اتوار,  15 جون 2025ء

ایبٹ آباد: میرپور تھانے کے عقب میں روزانہ ڈانس پارٹیاں، غیر اخلاقی سرگرمیوں کا انکشاف – علاقہ مکین خوف و ہراس کا شکار

ایبٹ آباد: میرپور تھانے کے عقب میں روزانہ ڈانس پارٹیاں، غیر اخلاقی سرگرمیوں کا انکشاف – علاقہ مکین خوف و ہراس کا شکار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ضلع ایبٹ آباد کے علاقے میرپور میں واقع تھانہ میرپور اور اس کے عقب میں موجود رہائشی علاقے میں غیر اخلاقی سرگرمیوں اور جرائم پیشہ عناصر کی موجودگی نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، اس علاقے میں روزانہ کی