ایام حج کی آمد، غلاف کعبہ کو 3 میٹر اونچا کردیا گیا May 23, 2024 مکہ مکرمہ(روشن پاکستان نیوز)حرمین شریفین انتظامیہ نے حسب سابق ایام حج کی آمد سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کردیا۔ اس کا مقصد حج کے ایام میں غلاف کو کسی بھی قسم کے نقصان سے محفوظ رکھنا ہے، غلاف کعبہ 15 ذی الحج تک زمین سے