بدھ,  02 اپریل 2025ء

ایئرسیال کی دبئی کے لیے پروازوں کا آغاز کرنے کا اشارہ، برج خلیفہ کی فضائی منظر کی نمائش

ایئرسیال کا دبئی کے لیے پروازوں کے آغاز کا عندیہ، برج خلیفہ کی فضائی تصویر شیئر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایئرسیال نے دبئی کے لیے اپنی پروازوں کے آغاز کا عندیہ دیا ہے، جس کے لیے انہوں نے برج خلیفہ کی فضائی منظر کی تصویر شیئر کی۔ ایئرسیال کے اس اقدام نے صارفین میں جوش و خروش کی لہر پیدا کر دی ہے اور لوگ دبئی